لاہور۔23 اپریل(اے پی پی ) چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا فٹنس کیمپ یکم مئی سے ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا۔ 15 مئی تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں آرمی انسٹرکٹرز کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گے، کیمپ کا مقصد کامن ویلتھ میں سامنے آنے والی فٹنس کمز وریوں پر قابو پانا ہے
قومی ہاکی ٹیم کا فٹنس کیمپ یکم مئی سے شروع ہو گا

مزید خبریں