امریکی صدر تیرہ جولائی کو برطانیہ کا دورہ کریں گے

واشنگٹن ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وائٹ ہاﺅس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 جولائی کو ایک ’ورکنگ وزٹ‘ پر برطانیہ پہنچ کر وزیراعظم ٹریزا مَے سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاﺅس کے مطابق امریکی صدر باقاعدہ سرکاری دورے پر لندن نہیں جا رہے، اس لیے ملکہ برطانیہ اور شاہی خاندان کے افراد سے کسی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید خبریں