شامی صوبے ادلب کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ ۔ 27 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شمالی مغربی شامی صوبے ادلب کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے رابطہ کار مارک لوکوک کے مطابق اس صوبے کے تقریباً 20 لاکھ شہریوں کو اشیاء ضرورت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مشکلات کے شکار افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔

مزید خبریں