وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں آگئے

اسلام آباد۔ 27اپریل(اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں آگئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔ وزیراعظم سے قومی اسمبلی ہال میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ‘ حاجی غلام احمد بلور‘ سید نوید قمر‘ عبدالرشید گوڈیل‘ صاحبزادہ طارق اللہ سمیت …

اسلام آباد۔ 27اپریل(اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں آگئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔ وزیراعظم سے قومی اسمبلی ہال میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ‘ حاجی غلام احمد بلور‘ سید نوید قمر‘ عبدالرشید گوڈیل‘ صاحبزادہ طارق اللہ سمیت دیگر ارکان نے ملاقات کی اور ارکان وزیراعظم کے ساتھ تصویریں بناتے رہے۔

مزید خبریں