وزیراعظم نے کراچی کےلئے بنیادی ڈھانچہ اور سماجی شعبہ کی سہولیات کیلئے 25 ارب روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے‘ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کےلئے بنیادی ڈھانچہ اور سماجی شعبہ کی سہولیات کیلئے 25 ارب روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم کے پیکیج میں بنیادی ڈھانچہ اور سماجی شعبہ کی سہولتوں کے علاوہ سڑکوں، پلوں اور آگ بجھانے کے منصوبوں کی …

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کےلئے بنیادی ڈھانچہ اور سماجی شعبہ کی سہولیات کیلئے 25 ارب روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم کے پیکیج میں بنیادی ڈھانچہ اور سماجی شعبہ کی سہولتوں کے علاوہ سڑکوں، پلوں اور آگ بجھانے کے منصوبوں کی منظوری دی جا چکی ہے اور اس مقصد کےلئے موجودہ سال کے بجٹ میں 3 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ آئندہ مالی سال کےلئے اس مد میں 5 ارب روپے رکھے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں ایکسپو سنٹر کی توسیع کیلئے رقم فراہم کر دی ہے۔

مزید خبریں