تجارت اور زراعت کے شعبوں میں ترقی کے لئے بجٹ کسان اور تاجر دوست ثابت ہو گا، وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے بجٹ مالی سال 2018-19ءکو متوازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارت اور زراعت کے شعبوں میں ترقی کے لئے یہ بجٹ کسان اور تاجر دوست ثابت ہو گا۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو بجٹ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ نواز شریف کے وژن کے مطابق اس …

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے بجٹ مالی سال 2018-19ءکو متوازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارت اور زراعت کے شعبوں میں ترقی کے لئے یہ بجٹ کسان اور تاجر دوست ثابت ہو گا۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو بجٹ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ نواز شریف کے وژن کے مطابق اس بجٹ کو ہر لحاظ سے عوام دوست اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے موزوں بنایا گیا ہے۔