وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2018-19ءکی بجٹ تجاویز کی منظوری دےدی

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2018-19ءکی بجٹ تجاویز کی منظوری دےدی۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال 2018-19ءکی بجٹ تجاویز منظوری کیلئے پیش کی گئیں۔

مزید خبریں