محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

مزید خبریں