اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی)وزیر برائے قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور واک آﺅٹ غیر منطقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی)وزیر برائے قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور واک آﺅٹ غیر منطقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ابھی اقتدار میں ہے اور اس کے پاس بجٹ پیش کرنے کا آئینی حق ہے۔ ا








