مردان۔28اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پھولوںکے شہرپشاورکوقبرستان وکھنڈرات میںتبدیل کردیاہے،آئندہ عام انتخابات میںنام نہادتبدیلی اورتحریک انصاف کواسی قبرستان میںدفن کریںگے، عمران خان کا مقصد عوام کی فلاح وبہبودنہیںحکومتی وسائل پر فاختے اڑاناہے،عمران خان لاہورمیںجلسے کے انعقادکے موقع پراپنی حکومت کی کارکردگی پربھی روشنی ڈالے، یوٹرن خان نے حسب عادت بجٹ پیش کرنے کااعلان کرکے مہرثبت کردی ہے …
تحریک انصاف کی حکومت نے پشاورکوقبرستان وکھنڈرات میںتبدیل کردیاہے،آ‘ امیرمقام

مزید خبریں
مردان۔28اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پھولوںکے شہرپشاورکوقبرستان وکھنڈرات میںتبدیل کردیاہے،آئندہ عام انتخابات میںنام نہادتبدیلی اورتحریک انصاف کواسی قبرستان میںدفن کریںگے، عمران خان کا مقصد عوام کی فلاح وبہبودنہیںحکومتی وسائل پر فاختے اڑاناہے،عمران خان لاہورمیںجلسے کے انعقادکے موقع پراپنی حکومت کی کارکردگی پربھی روشنی ڈالے، یوٹرن خان نے حسب عادت بجٹ پیش کرنے کااعلان کرکے مہرثبت کردی ہے ‘ عمران خان ایک لمحہ تولہ توایک لمحہ ماشاہوتاہے خدانخواستہ اگرایساشخص وزیراعظم بن گیاتوڈونلڈٹرمپ سے بھی ایک نمبرآگے ہوگااورملک وعوام کاخداحافظ ہوگا، جس منصوبے پرتنقیدکے تیربرسارہے تھے آج اسی منصوبے پرکریڈٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں








