وفاقی بجٹ سے قومی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی، آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے آئندہ مالی سال 2018-19ءکے وفاقی بجٹ کو ” سرمایہ کاری پر مشتمل “ بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قومی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی۔ اپٹما کے چیئرمین سلیم پاریکھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے خاطر …

اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے آئندہ مالی سال 2018-19ءکے وفاقی بجٹ کو ” سرمایہ کاری پر مشتمل “ بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قومی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی۔ اپٹما کے چیئرمین سلیم پاریکھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے خاطر خواہ اقدامات کی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم مختلف مسائل پر قابو پانے کیلئے مزید اقدمات کی ضرورت ہے۔ ا

مزید خبریں