اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام "بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور نگہداشت"کے موضوع پر دوسری قومی کانفرنس 2 مئی کو منعقد ہورہی ہے جس میں بچوں کی ابتدائی دیکھ بھال، نشوونما اور تعلیم و تربیت کے موجودہ طریقہ کار کا عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جائزہ لیا جائے گا اور بہتر مستقبل کے لئے نئے راستوں …
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام "بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور نگہداشت”کے موضوع پر دوسری قومی کانفرنس 2 مئی کو منعقد ہوگی
اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام "بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور نگہداشت”کے موضوع پر دوسری قومی کانفرنس 2 مئی کو منعقد ہورہی ہے جس میں بچوں کی ابتدائی دیکھ بھال، نشوونما اور تعلیم و تربیت کے موجودہ طریقہ کار کا عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جائزہ لیا جائے گا اور بہتر مستقبل کے لئے نئے راستوں کا تعین کیا جائے گا۔









