لوک ورثہ میں جاری تین روزہ نوجوانو ں کے ثقافتی میلہ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) لوک ورثہ کے تحت منعقد کیا جانے والا تین روزہ نوجوانوں کا ثقافتی میلہ کی اختتامی تقریب میں نوجوان لوک فنکاروں نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی لوک موسیقی سے کثیر تعداد میں آئے ہوئے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ اس موقع پر ایک ثقافتی شو پیش کیا جائے گیاجس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے …

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) لوک ورثہ کے تحت منعقد کیا جانے والا تین روزہ نوجوانوں کا ثقافتی میلہ کی اختتامی تقریب میں نوجوان لوک فنکاروں نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی لوک موسیقی سے کثیر تعداد میں آئے ہوئے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ اس موقع پر ایک ثقافتی شو پیش کیا جائے گیاجس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے علاقائی رقص و موسیقی پیش کیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ محترمہ شاہیرا شاہد نے بتایا کہ اس سال لوک ورثہ اپریل میں منعقد کیا جانے والا لوک میلہ نہیں سجا سکا جو کہ اب انشا اللہ اکتوبر میں منعقد کیا جائے گا۔

مزید خبریں