آئی پی ایل میں (جمعرات کو ) ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

کولکتہ ۔ 2 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں آئی پی ایل لیگ میں کانٹے دار میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم آٹھ میچ کھیل چکی ہے جس میں سے اس نے چار میچز میں …

کولکتہ ۔ 2 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں آئی پی ایل لیگ میں کانٹے دار میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم آٹھ میچ کھیل چکی ہے جس میں سے اس نے چار میچز میں کامیابی حاصل کی اس اعتبار سے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جبکہ چنائی سپر کنگز کی لیگ میں اب تک کاکردگی سب سے بہتر ہے

مزید خبریں