اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ (کل) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ (کل) اسلام آباد میں شروع ہوگی

مزید خبریں