اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیاہے۔ چیمپئن شپ (آج) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی ۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان شام 5 بجے کریں گے اور افتتاحی میچ پاکستان ائیر فورس اور ہائر …
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، چیمپئن شپ (آج) شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیاہے۔ چیمپئن شپ (آج) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی ۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان شام 5 بجے کریں گے اور افتتاحی میچ پاکستان ائیر فورس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا








