سرینگر ۔ 4 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے سرینگر سینٹرل جیل میں گزشتہ بارہ سال سے غیر قانونی طورپر نظر فاروق احمد شیخ کی والدہ کے انتقال پر گہرئے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوںنے مرحومہ کی بلندی درجات اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ انہوںنے فاروق احمد شیخ کے …
سیدعلی گیلانی کا غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 4 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے سرینگر سینٹرل جیل میں گزشتہ بارہ سال سے غیر قانونی طورپر نظر فاروق احمد شیخ کی والدہ کے انتقال پر گہرئے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوںنے مرحومہ کی بلندی درجات اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ انہوںنے فاروق احمد شیخ کے صبرو ثبات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ظالم انتظامیہ نے فاروق کو اپنی والدہ کے نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت نہ دے کر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا ارتکاب کیا جو کہ قابل مذمت ہے۔ادھر تحریک حریت جموں وکشمیر کے ترجمان نے ایک بیان میں ترکہ وانگام شوپیان میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک طالب علم کے قتل اور درجنوںکو زخمی کرنے کی شدید مذمت کی ہے








