محمد عامر ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری کے قریب

ڈبلن ۔ 8 مئی (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے 5 وکٹیں درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین واحد ٹیسٹ 11 مئی سے ڈبلن میں شروع ہوگا۔ وہ اب تک 30 میچوں میں …

ڈبلن ۔ 8 مئی (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے 5 وکٹیں درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین واحد ٹیسٹ 11 مئی سے ڈبلن میں شروع ہوگا۔ وہ اب تک 30 میچوں میں 95 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

مزید خبریں