استنبول۔10مئی (اے پی پی)ترکی کے صدر صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا ہی ناکام ہوگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی معاہدے کی خلاف ورزی امریکا کر رہا ہے۔ دوسری جانب عراق نے بھی اس …
ا یرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری، امریکا ناکام رہے گا، ترک صدر

مزید خبریں
استنبول۔10مئی (اے پی پی)ترکی کے صدر صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا ہی ناکام ہوگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی معاہدے کی خلاف ورزی امریکا کر رہا ہے۔ دوسری جانب عراق نے بھی اس امریکی فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔








