ماسکو۔ 10 مئی (اے پی پی) .روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے، امریکا کے ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی معاہدے سے علیحدگی کے اعلان سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لئے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی،کریملن کے ترجمان د متری پیسکوف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں امریکا کے ایران کے ساتھ طے شدہ سمجھوتے سے علیحدہ ہونے کے فیصلے پر …
روس کی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی معاہدے سے علیحدگی کے امریکی اعلان سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور

مزید خبریں
ماسکو۔ 10 مئی (اے پی پی) .روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے، امریکا کے ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی معاہدے سے علیحدگی کے اعلان سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لئے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی،کریملن کے ترجمان د متری پیسکوف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں امریکا کے ایران کے ساتھ طے شدہ سمجھوتے سے علیحدہ ہونے کے فیصلے پر غور کیا گیا








