سرینگر ۔ 11 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت نواز سیاست دانوں کی طرف سے کل جماعتی اجلاس کے انعقاد کو محض ایک ڈرامہ بازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت یہی لوگ جموںوکشمیر پر غیر قانونی فوجی قبضے کے اصل ذمہ دار اور کشمیریوں کے لیے مصائب و مشکلات کا باعث ہیں۔
بھارت نواز سیاست دانوںکی طرف سے کل جماعتی اجلاس کا انعقاد محض ایک ڈرامہ بازی ہے سید علی گیلانی

مزید خبریں