مہاتیر نے حلف اٹھا لیا، ٹرمپ کی طرف سے مبارکبادی پیغام

کوالمپور۔ 11 مئی (اے پی پی) ملائیشیا کے بانوے سالہ بزرگ سیاستدان مہاتیر محمد نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ کئی عالمی رہنماﺅں کے علاوہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں مبارکبادی پیغام ارسال کیا ہے۔ اتوار کے دن ہوئے الیکشن میں مہاتیر کے اپوزیشن سیاسی اتحاد نے وزیراعظم نجیب رزاق کے حکمران اتحاد کو غیر معمولی طور پر شکست دے دی تھی۔