واشنگٹن۔11 مئی (اے پی پی) ایران اور اسرائیل کے مابین شام میں جھڑپوں پر عالمی سطح پر تشوش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے مابین باقاعدہ جنگ کے خطرے کے پیش نظر عالمی برادری نے زور دیا ہے کہ تحمل اور صبر کا مظاہرہ کیا جائے۔
اسرائیل اور ایران کے مابین شام میں جھڑپیں، عالمی برادری کی تشویش

مزید خبریں