چینی وزیر اعظم کی جاپان کے شہنشاہ سے ملاقات

ٹوکیو ۔ 12 مئی (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو سے ٹوکیو میں ملاقات کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ کی جانب سے جاپانی شہنشاہ کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رواں برس چین۔جاپان امن و دوستی معاہدے کی چالیسویں سالگرہ ہے ، چین توقع کرتا ہے …

ٹوکیو ۔ 12 مئی (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو سے ٹوکیو میں ملاقات کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ کی جانب سے جاپانی شہنشاہ کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رواں برس چین۔جاپان امن و دوستی معاہدے کی چالیسویں سالگرہ ہے ، چین توقع کرتا ہے کہ حالیہ دورے سے جاپان کے ساتھ مذکورہ معاہدے کی روح پر نظرثانی کی جا سکے گی اور دو طرفہ تعلقات کو واپس معمول پر لاتے ہوئے نئی پیش رفت کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین جاپان کے ساتھ افرادی تبادلوں کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔چی