پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ری ماڈلڈ قونصلر ونگ کا افتتاح کیا

واشنگٹن ۔ 13 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے امریکا میں مقیم پاکستانی برادری اور پاکستان کے دورے کے خواہشمند شہریوں کو سہولیات میں مزید بہتری لانے کیلئے سفارت خانے میں ری ماڈلڈ قونصلر ونگ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی اورمیڈیاکے نمائندے بھی موجود تھے۔ اعزاز چوہدری نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ اپنے عہدے کی ذمہ …

واشنگٹن ۔ 13 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے امریکا میں مقیم پاکستانی برادری اور پاکستان کے دورے کے خواہشمند شہریوں کو سہولیات میں مزید بہتری لانے کیلئے سفارت خانے میں ری ماڈلڈ قونصلر ونگ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی اورمیڈیاکے نمائندے بھی موجود تھے۔ اعزاز چوہدری نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی انہوں نے پاکستانی برادری اور پاکستان کا دورے کے خواہشمند شہریوں کو سہولیات میں مزید بہتری لانے کا عہد کیا تھا۔