سی پیک نے پاکستان کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کثیر اضافہ کیا

گوادر میں سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے چین کی جانب سے 5 ارب یوآن کی گرانٹس فراہم کی گئی ہے، چائنہ اکنامک نیٹ

اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):سی پیک نے پاکستان کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کثیر اضافہ کیا، روزگار کے کئی مواقع پیدا کیے

۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستانیوں کے لئے 70,000 ملازمت کے مواقع پیدا کئےاور پاکستان میں 25ارب ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ بی آر آئی کا مقصد چین کے شراکت دار ممالک کے ساتھ تعاون کو آگے بڑھانا ہے۔