تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج

پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100انڈیکس مزید96.82پوائنٹس کے اضافے سے 44587.85 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی۔31مارچ (اے پی پی):پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمسلسل دوسرے روز بدھ کو بھی کاروبار حصص میںتیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس مزید96.82پوائنٹس کے اضافے سے …

State Bank

جاری مالی سال میں پاکستان میں برطانوی کمپنیوں کی طرف سے منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 123.1 ملین ڈالر اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی برطانوی کمپنیوں کی طرف سے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں 123.1 ملین ڈالر اضافہ …

State Bank

سٹیٹ بینک اور سی جی اے کےراست نظام کے ذریعے حکومتی ادائیگیوں کو ڈجیٹائز کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

کراچی۔29مارچ (اے پی پی):بینک دولت پاکستان اور کنٹرول جنرل آف اکاؤنٹس پاکستان (سی جی اے پی) نے پیرکو سٹیٹ بینک کی طرف سے آغاز کردہ پاکستان کے پہلے فوری ادائیگی …

وزارت خزانہپانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹیفکیشن جعلی اور غلط ہے، ترجمان وزارت خزانہ

ملک کی اقتصادی بحالی کاسفر جاری ہے، صنعتی بڑھوتری سے کاروباری اعتماد میں اضافہ کی عکاسی ہورہی ہے،وزارت خزانہ

اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی) کورونا وائرس کی وبا کے معاشی اورسماجی اثرات کوکم کرنے کیلئے حکومت کی طرف سے امدادی اورمعاونتی پیکجز سے اقتصادی اورسماجی سطح پربہترنتائج سامنے آرہے …