Election day banner
Home تجارتی خبریں

تجارتی خبریں

Business News

Facebook
سان فرانسسکو۔25اپریل (اے پی پی):سوشل میڈیا سروس فیس بک کی پیرئنٹ کمپنی ’’میٹا ‘‘نے کہا کہ رواں سال پہلی سہ ماہی( جنوری تا مارچ) کے دوران اس کی آمدنی 36.5 ارب ڈالر رہی جو 2023 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے، خالص منافع12.4 ارب ڈالر...
Retail price of cement
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 18 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت...
Trade Development Authority Pakistan
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش...
Former Caretaker Finance Minister Shamshad Akhtar
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے چھ ماہ میں معاشی بہتری کیلئے اقدامات کئے گئے،بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ہے،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کوپالیسی...
Oil and Gas Development Company
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 34 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سا...
Leader Business Summit
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):لیڈر بزنس سمٹ مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان کو طوفانی بارشوں اور سیلاب کا سامنارہا ہے ،ان بارشوں سے دبئی بھی نہ بچا ،امریکا اور یورپ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ ہے 680 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا، صرف یورپ میں یہ نقصان...
Gold rates
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بدھ کو آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے...
Pakistan Petroleum Limited
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 17فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق مالی سال کی...
Jam Kamal Khan
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نےکہا ہے کہ تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال نہایت ضروری ہے ۔ بدھ کو وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال...
Machinery Group Imports
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر30 فیصدکا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مشینیری گروپ کی درآمدات پر5.854 ارب...

تازہ خبریں