کراچی۔ 25 ستمبر (اے پی پی):بزنس مین گروپ(بی ایم جی) نے کراچی چیمبر کے سالانہ انتخابات برائے 2023 میں بی ایم جی کے تمام 15 امیدواروں نے 43485 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کرلی۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق کراچی چیمبر نے انتخابات میں تاریخ رقم کردی...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):تیار ملبوسات کی برآمدات میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2022 کے مقابلے میں اگست 2023 کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 14.5فیصد اضافہ...
اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ایسوی ایشن کے صدر محمد احمد وحید کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر احسن ظفر بختاوری کو ان کی مدت صدارت میں ایک سال کی...
بیجنگ۔24ستمبر (اے پی پی):چین اور عرب ممالک چھٹے ایکسپو کے نتائج کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق اس ایکسپو نے اقتصادی اور تجارتی تعاون کو اہمیت دیتے ہوئے سرمایہ کاری، تجارت ، توانائی، زراعت اور دیگر روایتی شعبوں میں تعاون میں بہت بہتری آئی ہے جبکہ سبز...
ریاض۔24ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.06 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.73 اور 18 قیراط 174.05 ریال...
اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9.2فیصد کی شرح سے نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اور اگست میں ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار30799گیگاواٹ آوورزریکارڈ...
اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2023 میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے صارفین نے 103 ارب روپے...
اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اگست کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیاد پر کمی ریکارڈکی گئی ۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2023 میں بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں...
اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):ملک سے سوتی ملبوسات کی برآمدات میں اگست کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 14 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کےمطابق اگست میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 160 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو جولائی...
اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی ) کی پوڈ کاسٹ سیریز کی تازہ ترین قسط میں سٹیٹ بینک کے شعبۂ زری پالیسی کے ڈائریکٹر امین لودھی نے 14 ستمبر 2023 کو ہونے والے زری پالیسی کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا۔ پوڈ کاسٹ کی اس...