Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

Jam Kamal Khan
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نےکہا ہے کہ تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال نہایت ضروری ہے ۔ بدھ کو وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال...
Machinery Group Imports
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر30 فیصدکا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مشینیری گروپ کی درآمدات پر5.854 ارب...
Edible oil
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ (ایل ایس ایم آئی) کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ...
Maher Kashif Yunus
لاہور۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران تجارت کے فروغ کے لیے 10 ارب ڈالر مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط اس بات کا مظہر ہیں کہ دونوں ممالک باہمی تعاون اور اقتصادی تعلقات کو...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق 12 اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں زیرگردش کرنسی کاحجم 9121 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 2.1 فیصدزیادہ ہے، پیوستہ ہفتے زیرگردش کرنسی کا حجم 8937 ارب روپے...
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبارمیں تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا اور انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) کے اضافہ کے بعد72051.89 پوائنٹس پربندہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک مرحلہ پرانڈکس ایک ہزار54 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد72414 پوائنٹس کی بلندترین سطح پرپہنچا تاہم کاروبارکے اختتام...
Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ صدر آر سی سی آئی ثاقب رفیق نے استقبالیہ کلمات میں تھنک ٹینک کے اغراض مقاصد پر روشنی ڈالی۔ تھنک ٹینک کا...
Pak-Afghan Joint Chamber of Commerce and Industry
لاہور۔23اپریل (اے پی پی):افغانستان چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ(اے سی سی آئی) کے وفد نے بورڈ ممبر اور پاک۔افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی اے جے سی سی آئی)کے شریک چیئرمین خان جان الکوزی کی قیادت میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی...
Trade Development Authority Pakistan
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش...
آئی ٹی
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):مارچ 2024کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی ) کے شعبہ کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ پاکستان سافٹ وئیر ہائوسسز ایسوسی ایشن ( پاشا) کے چئیرمین زوہیب خان نے کہا ہے کہ مارچ 2024کے دوران آئی ٹی کی برآمدات...

تازہ خبریں