Election day banner
کراچی ۔ 10 جون (اے پی پی) ساتویں اسلامک فنانس کانفرنس اور ایکسپو(IFEC-2018) 2 اگست کو مقامی ہوٹل کراچی میں ہو گی۔ مذکورہ ایونٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان،ایس ای سی پی اور دیگر مالیاتی ادارے حصہ لیں گے۔
اسلام آباد ۔10 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران خوردنی تیل کی قومی درآمدات میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جولائی تا اپریل 2017-18ءکے دوران خوردنی تیل کی قومی درآمدات کا حجم 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جبکہ مالی سال کے...
اسلام آباد ۔10 جون (اے پی پی)محکمہ زراعت نے کہاہے کہ زیتون پاکستان کے تقریباً تمام علاقوں میں کاشت کی جاسکتی ہے۔محکمہ زراعت کے مطابق دنیا میں زیتون کی ایک ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ زیتون کا تیل انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے جس کے اثرات...
اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے10 مہینوں میں پاکستان سے افغانستان کو برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2018ءتک 1.282 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی) ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹڈاپ ) نے دبئی میں کنزیومرکمپیوٹراینڈ الیکٹرانک شو ”گیٹکس ٹیکنالوجی ویک “ اور” گیٹکس فیوچرسٹار“ میں شرکت کی خواہش مند پاکستانی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلی ہےں۔
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کی تین سہ ماہیوں میں ملک میں کاروں اورجیپوں کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 22.12فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر مارچ 2018ءتک ملک میں 1لاکھ76ہزار7کاروں...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔08 جون (اے پی پی)رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک سے سمندری خوراک کی برآمدات میں 17.41فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2018 ءتک پاکستان نے سمندری خوراک کی برآمدات سے 371.656ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا، گزشتہ مالی...
اسلام آباد ۔08 جون (اے پی پی)آئندہ مالی سال 2018-19ءمیں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں شاہرات بالخصوص پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت شاہراہوں کے منصوبوں پرخصوصی توجہ دی گئی ہے۔منصوبہ بندی کمیشن کے مطابق قراقرم ہائی وے فیز ون کے حویلیاں...
اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 5.8 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-18ءکے دوران پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5 فیصد رہنے کا...
اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) سال 2018ءکی پہلی سہ ماہی میں جنوری تا مارچ کے دوران موبائل بینکنگ کی ٹرانزیکشنز میں گزشتہ سال2017ءکے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 4گنا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 5.9ملین ٹرانزیکشنز کے ذریعے 113 ارب روپے کا لین دین کیا...

تازہ خبریں