Election day banner
نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے تاہم سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث قیمتوں کو سہارا ملا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد سودے...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ یورپ اور ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) جنوری 2018ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 3.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2018ءکے دوران پھلوں کی برآمدات سے 63 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ...
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سال 2017ءکے دوران حبیب بینک لمیٹڈ نے 7.06 ارب روپے کا بعداز ٹیکس نفع کمایا ہے جبکہ سال 2016ءکے دوران ایچ بی ایل کا بعداز ٹیکس منافع 31.820 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے سات ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ (ایل ایس ایم) کی شرح نمو 6.3 فیصد تک بڑھ گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران شعبہ کی شرح ترقی 3.45 فیصد ریکارڈ...
ہانگ کانگ ۔ 20 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ فیس بک ڈیٹا لیک سکینڈل کے باعث امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 99.93 پوائنٹ (0.47 فیصد) گر کر 21380.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 3.68 پوائنٹ (0.21...
نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ حالیہ بارش سے پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے مئی کے لیے سودے 13.50 سینٹ کم ہوکر 4.54 ڈالر فی...
ٹوکیو ۔ 20 مارچ (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 0.8 ین کم ہوکر 191 ین (1.81 ڈالر) فی کلوگرام پر...
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) ملک میں کام کرنے والے کاروباری اداروں میں سے 80 فیصد کاروباری اداروں کا تعلق چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے شعبہ سے ہے۔ اقتصادی تجزیہ کار دلاور حسین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ...
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) سال 2017ءکے دوران فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ (پی ایم پی کے) کے بعداز ٹیکس منافع میں 67 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2016ءکے دوران کمپنی کو 575...

تازہ خبریں