Election day banner
Home بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

International News

ابوظہبی ۔ 7 مارچ (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر الشیخ محمد بن زاید آلنہیان اور امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مل...
دمشق ۔ 8 مارچ (اے پی پی) جنگ زدہ ملک شام میں ایک بڑے ٹریفک حادثے میں کم از کم 32 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ یہ حادثہ ا±س وقت پیش آیا جب ایک آئل ٹینکر دو بسوں سے ٹکرانے کے بعد کئی دوسری...
واشنگٹن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دیئے جانے پر اعتراض کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک ٹویٹ میں افغانستان میں امریکی جنگی جرائم کی تحقیقات کے...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہنے9 مختلف ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کے امن دستوں میں اپنے فوجیوں کی شمولیت کو فی الحال روک دیں۔ یہ درخواست نیپال، کمبوڈیا، تھائی لینڈ، انڈیا، اٹلی، جرمنی، چین، جنوبی کوریا اور فرانس کو کی...
جنیوا ۔ 9 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے 15 ملین افراد کو ایک ماہ تک اپنے علاقوں تک محدود کرنے کے اطالوی حکومت کے اقدام کو قابل تحسین قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں...
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ سے تجاوز، ایک لاکھ 55 ہزار7 سو ہلاکتیں
ٹوکیو ۔ 8 مارچ (اے پی پی) جاپان کی کابینہ نے حکومت کو چین اور جنوبی کوریا سے آنے والے افراد کے ویزے معطل کرنے کا اختیار دینے کی پالیسی منظور کر لی ہے۔ اس اقدام کا شمار نئے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے...
اقوام متحدہ کی جانب سے کروڑوں انسانوں کو قحط سے بچانے کے لیے سرمائے کی اپیل
اقوام متحدہ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ا نٹونیو گوٹریس نے افغانستان کے کابل میں ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔کابل میں جمعہ کے روز فائرنگ میں 31 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ حملہ عبدالعلی مزاری کی برسی پر ایک...
واشنگٹن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 8.3 ارب ڈالر کے ایمرجنسی پیکیج پر دستخط کئے جسے امریکی پارلیمنٹ نے اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے گزشتہ ہفتے منظور کیا تھا۔امریکی سینیٹ نے ایوانِ نمائندگان کی...
برازیلیا ۔ 4 مارچ (اے پی پی) برازیل میں شدید بارشوں کے باعث 21 افراد ہلاک،32لاپتہ ہوگئے۔ برازیل کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے گنجان آباد شہروں ساﺅپالو اور ریو ڈی جنیرو میں موسلادار شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث جنوب مشرقی برازیل میں سیلاب اور...
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ سے تجاوز، ایک لاکھ 55 ہزار7 سو ہلاکتیں
روم۔ 9 مارچ (اے پی پی) کورونا وائرس پھیلنے کے ساتھ ہی اٹلی کی سٹاک مارکیٹوںمیں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ پیر کے روز حکومت نے ملک کی چوتھائی آبادی کے حامل وسیع شمالی حصے کو سیل کر دیا ہے۔ سیل کئے گئے علاقوں میں میلان اور...

تازہ خبریں