Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سعودی عرب میں ’ٹڈی برگر‘کے سوشل میڈیا پر چرچے
القصیم۔20جنوری (اے پی پی):سعودی عرب میں ’ٹڈی برگر‘کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو نے لگے، العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں ’ٹڈی برگر‘ کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ ٹڈی کھانے کے شوقین اسے تیار کرنے اور اس کی ڈش کے حوالے سے نئے طریقے آزما رہے...
شارجہ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی)شارجہ پولیس نے ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے گاڑیوں کے مالکان اورکمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور مقررہ مدت کے اندر جرمانوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں ۔شارجہ پولیس کے کمانڈر انچیف...
انقرہ ۔ 25 جون(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ برطانیہ کا منصوبہ بندی کے تحت یورپی یونین چھوڑنا نئے دور کے آغازکا عندیہ ہے ۔ ہفتہ کوذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے متنبہ کیا کہ یورپی ممالک کے بلاک...
مکہ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) مسجد الحرام او رمسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاو¿ سے احتیاطی تدابیر اور صحت حکام کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے انتظامی فرائضآن لائن انجام دینا شروع کردیے۔سعودی میڈیا کے مطابق...
سرینگر ۔ 31 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے موقع پر ( اتوار کو) مکمل ہڑتال...
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ زی ژونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان آئی ٹی تعاون پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور ملک کی ڈیجیٹل حکمت عملی کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے...
منیلا ۔ 8 جولائی (اے پی پی) انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلپائنی صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے کے نارکوٹکس کریک ڈاﺅن کے دوران ”منظم “مہم کے غلط استعمال پر ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کرے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے...
مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں کیا جاتا ہے،ادارہ امور الحرمین الشریفین
مکہ مکرمہ ۔14مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے ادارہ برائے امورالحرمین الشریفین نے کہا ہے کہ اس کے شعبہ ترجمہ کے زیرانتظام مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو سمیت 10 زبانوں میں ترجمہ کیا جاتا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے نے ادارہ برائے امورحرمین کے شعبہ ترجمہ کے نائب صدراحمد...
ڈاکار۔13فروری (اے پی پی):سینیگال حکام کی جانب سے فروری کے صدارتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف مارچ پر پابندی کے بعدموبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سینیگال کی مواصلات، ٹیلی کمیونیکیشنز اور ڈیجیٹل انرجی کی وزارت نے ایک بیان...
لندن ۔ 11 مئی (اے پی پی)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شامی امن مذاکرات کی حمایت کرنے والے ممالک کے وفود رواں ماہ کی17 تاریخ کو ویانا میں جمع ہوں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن میں صحافیوں سے بات چیت میں جان کیری نے کہا...

تازہ خبریں