Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اقوام متحدہ ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز کا مینڈٹ جامع وغیر مبہم ہو اور ان کے پاس معقول وسائل ہوں تاکہ وہ دنیا کے شورش زدہ خطوں...
سرینگر ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے اور انہیں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے...
برسلز۔ 13 ستمبر(اے پی پی)یورپی یونین کمیشن نے رکن ممالک میں موسم گرما اور سرما میں اوقات میں تبدیلی کے عمل کو نکتہ پذیر کیے جانے کے حوالے سے ایک ترامیمی سفارش کی ہے۔یورپی کمیشن کے صدر جین کلا ڈ ینکر نے یورپی یونین کی صورتحال اجلاس میں موجودہ...
ریاض ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) سعودی وزیرٹرانسپورٹ ڈاکٹر نبیل العمودی نے واضح کیا ہے کہ الحرمین ٹرین کمرشل بنیادوں پر ستمبر2018ءکے دوران چلنے لگے گی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا سفر حرمین ٹرین سے شروع ہوجائیگا۔ العمودی نے یہ بھی...
واشنگٹن ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی انتقامی سیاست کے باوجود عالمی عدالتوں میں اسرائیلی ریاست کا تعاقب جاری رکھیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق پی ایل او کے ہائی کشمنر جنرل حسام زملط نے واشنگٹن...
برسلز ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے عالمی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ برسلز میں یورپی یونین کے جاری کردہ بیان میں عالمی فوجداری عدالت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بین الاقومی سطح پر...
لندن ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امسال عالمی سطح پر کینسر کے18 ملین نئے کیسز سامنے آئیں گے اور اس مہلک بیماری کے سبب 9 ملین اموات ہوں گی۔ کینسر پر ریسرچ کی عالمی ایجنسی نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے...
نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میںبھارت اور اسرائیل کو دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بدترین ریکارڈ رکھنے والے ملکوں ممیں شامل کر لیا ہے جہاں شہریوں کو قتل ، تشدد ، غیر قانونی اوربلا جواز گرفتاری...
سرینگر ۔ 12ستمبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی ہائی کمشنر میچیلی بیچھی لیٹکی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا نوٹس کے اقدام کو سراہے ہوئے کہا ہے کہ نہتے...
اقوام متحدہ ۔ 12ستمبر (اے پی پی) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریویتھ نے سلامتی کونسل کے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ یمن کی آئینی حکومت یمن میں امن کوششوں اور سیاسی عمل کو آگے بڑھانے میں تعاون کررہے ہیں مگر حوثی...

تازہ خبریں