Election day banner
Home قومی خبریں

قومی خبریں

National News

Chairman Senate Syed Yousaf Raza Gilani
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بدھ کے روز پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی مفادات کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال...
Ambassadors met with Foreign Minister Ishaq Dar
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کینیڈا کی ہائی کمشنر لیسلی سکینلون اور یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے یہاں الگ الگ ملاقات کی اور پاکستان اور ان کے متعلقہ ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق بدھ...
Rana Tanvir Hussain's
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ وتحقیق رانا تنویرحسین نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ہدایت پر گندم کی فوری خریداری شروع کرنے اورخریداری کے اہداف میں اضافہ کیلئے صوبائی وزرائے اعلیٰ کوخطوط ارسال کئے گئے ہیں، گندم کی درآمد کے حوالہ سے وزیراعظم نے...
National Assembly
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس (آج) جمعرات کو شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے تمام امورکو نمٹایا گیا جبکہ اراکین نے گندم کی خریداری کے حوالہ سے مختلف مسائل کو اجاگرکیا۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے...
Federal Minister Abdul Aleem Khan
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں کے مابین ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ گلگت بلتستان کے وزیر...
Institute of Strategic Studies
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آبادمیں سنٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے فریڈرک-ایبرٹ-سٹیفٹنگ پاکستان آفس کے تعاون سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی جس کا عنوان ابھرتے ہوئے جیو پولیٹیکل لینڈ سکیپ میں پاکستان تھا، افتتاحی اجلاس کے مہمان...
Federal Minister for Information and Broadcasting Ataullah Tarar
کراچی۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کا کردار ادا کر رہا ہے، آزاد اور خودمختار میڈیا کی حمایت کرتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں گورنر ہائوس میں کراچی پریس کلب کے وفد...
Engineer Amir Moqam
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی علاقہ جات و امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کو بدھ کے روز چیف کمشنر افغان مہاجرین محمد عباس خان نے مہاجرین سے متاثرہ اور میزبانی کے علاقے (راہا) پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔چیف کمشنر...
Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کنی وگناراجا نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے 2022 میں پاکستان میں آنے...
Power will remain off
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے (کل) جمعرات کےلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں...

تازہ خبریں