ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو ہوگا

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو وزرات مذمبی امور کوہسار بلاک میں ہوگا ۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کےمطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا ۔ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔ چاند کی رویت کے …

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو وزرات مذمبی امور کوہسار بلاک میں ہوگا ۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کےمطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا ۔

زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔

 

مزید خبریں