اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش سے ہونے والی اموات کی مکمل تحقیقات کا عمل جاری ہے' 8810 فیڈرز میں سے80 فیصد فیڈرز کلیئر کردیئے گئے ہیں' بعض فیڈر پر لوڈمینجمنٹ ناگزیر ہے، اگر ایسا...
لاہور۔24جنوری (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنےبروز پیرصوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیاہے۔پنجاب کابینہ کے 40ویں اجلاس میں 25نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو شوگر ملز کیس میں 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے۔
ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا...
مظفرآباد۔ 05 فروری (اے پی پی) آزادکشمیر ،پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں نے یوم یکجہتی کشمیر شایان شان طریقے سے منایا اور مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کشمیر کے عظیم مقصد کے لیے برسرپیکار کشمیریوں سے والہانہ انداز میں یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم...
اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ،ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر حکمت عملی کی وجہ سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کلاسز سائز...
اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) ڈاکٹر فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی امور پر حکومتی ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی...
اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات مخدوم خسروبختیا ر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے شعبے کی بہتری کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، سی پیک کے تحت آئندہ چند سالوں کے...
وکٹوریہ ۔ 9 جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو غربت، دہشت گردی اور بے روزگاری جیسے مسائل کا سامنا ہے، بین الاقوامی برادری پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے ان مشترکہ مسائل کا حل تلاش کر سکتی ہے۔ انہوں نے...
مظفر آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی ہفتہ کو دن 10 بجے مظفر آباد میں طلب کر لیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار غلام صادق خان...
اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صحت، تعلیم اور سڑک کے بنیادی ڈھانچہ کے ساتھ کچی آبادیوں کو ترقی یافتہ علاقوں میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ہاﺅسنگ اینڈ ورکس اور دیگر متعلقہ ادارے ان علاقوں...