راولپنڈی۔24مارچ (اے پی پی):چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلر نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سلامتی اور علاقائی امور کے علاوہ افغانستان میں تازہ ترین پیش رفت اور دوطرفہ...
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2019-20ءکا 8238 ارب دس کروڑ روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا‘ آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ خسارہ 3151 ارب روپے ہوگاجسے ٹیکس اصلاحات کے ذریعے پورا کیا جائے گا‘ چینی‘ خوردنی تیل‘...
فیصل آباد۔20 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات بڑھانے خصوصی پیکیج کے تحت مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی نان بجٹری پیکیج کو 30 جون تک غیر مشروط رکھنے گیس کی قیمتوں میں پایا جانے والا...
ایبٹ آباد۔ 13 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں، ایک ماہ کے اندر حلقہ میں سوئی گیس اور بجلی کے باقی ماندہ کام مکمل کر لئے جائیں گے۔...
اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دنیا بھر میں شورش زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن مشنوں کے لئے پاکستانی فوجیوں کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے امن...
اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نے قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی کو حکومت سنبھالنے کی نویں سالگرہ پرمبارکباد دی ہے۔
ہفتہ کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ شیخ تمیم بن حمادالثانی کی قیادت میں قطر روزافزوں ترقی کررہاہے۔وزیراعظم نے کہاکہ شیخ تمیم بن حمادالثانی کی قیادت میں پاکستان...
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ،ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ ملک میں تمباکو کے کنٹرول اور اس سے جڑے صحت کے مسائل سے نمٹنے کے لئے وزارت صحت تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پاکستان کی پہلے...
اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک حریف جماعت کی حکومت کے قطع نظر وفاقی حکومت سنجیدگی سے سندھ اور کراچی کے مسائل حل کر رہی ہے ،بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے...
اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی تقریر انتہائی قابل مذمت ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، کوئی بھی شخص جو پاکستانی ہو وہ اپنے وطن کے متعلق ایسے الفاظ...
اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کی ترقی کے لیے ہر سال 100 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے...