دبئی ۔ 17ستمبر (اے پی پی) روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ (کل) بدھ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنی آب و...
اٹالین ٹینس سٹار جانک سینر نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) صبح نو قومی خواتین ٹینس ٹورنامنٹ (کل) پیر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔
اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام پاکستان بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 10 سے 15 اکتوبر تک جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق سپر لیگ میں ملک بھر سے...
نیشنل ٹینس چیمپئن شپ
اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے ساوتھ ایشیاءریجنل کوالیفائنگ ایونٹ آف آئی ٹی ایف ایشین انڈر12 اورچیمپین شپ کے لئے تین رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق...
جنوبی افریقہ اے نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
سنچورین۔25دسمبر (اے پی پی):جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (کل) ہفتہ سے سنچورین میں شروع ہوگا۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے ہی دو میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ میں موجود ہے۔...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین فائنل(کل) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
کراچی۔27جنوری (اے پی پی):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 7 کے ابتدائی میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے میزبان کراچی کنگز...
اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) ڈیوس کپ ٹائی کے ڈبلز مقابلے میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 3-1 سے ہرادیا۔ پاکستان سپورٹس کمپلکس میں دوسرے روز پاکستان کی جانب سے شہزاد خان اور محمد عابد جبکہ تھائی لینڈ کی طرف سے سنچائی راتبوتانا اور سونچاٹ راتبوتانا...
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے زےر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ سائےکلنگ چےمپےن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں جاری ہے۔ پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے سےکرٹری سےد...
سڈنی۔3نومبر (اے پی پی):آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دے دی، بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 14 اوورز میں 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے...
لندن ۔ 7 مئی (اے پی پی) مصر کے ٹینس کھلاڑی یوسف حسام پر میچ فکسنگ کے جرم میں ملوث پا?ے جانے پر تاحیات پابندی لگا دی گئی، یوسف حسام پر ٹینس انٹیگریٹی یونٹ (ٹی آئی یو) نے ایک سے زیادہ میچ فکسنگ اور بدعنوانی کے دیگر جرائم میں...

تازہ خبریں