Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

ہیملٹن ۔ 26 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی ٹیم ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، جیت راول نے نصف سنچری سکور کی، سہیل خان نے 4 وکٹیں حاصل کیں، پاکستان کی 76 رنز پر 5 وکٹیں گر گئیں اور...
ایڈیلیڈ ۔ 25 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر307 رنز بنا لئے اور اسے 48 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، عثمان خواجہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور وہ 138 رنز کے ساتھ...
ویلنگٹن ۔ 25 نومبر (اے پی پی) آکلینڈ کے فاسٹ باﺅلر لوکائی فرگیوسن کو نیوزی لینڈ کے ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹوڈ ایسٹل، کولن ڈی...
سڈنی ۔ 25 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی ٹرافی سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، ویسٹرن آسٹریلیا کے آل راﺅنڈر ہلٹن کارٹ رائٹ کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، فاسٹ باﺅلر پیٹ کمنز اور آل راﺅنڈر گلین میکسویل...
ہیملٹن ۔ 25 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بارش کی وجہ سے 21 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنا لئے،...
اسلام آباد ۔ 25نومبر (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا سپر ایٹ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا جس کے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے،گروپ ون میں پاکستان واپڈ کا مقابلہ کراچی وائٹس سے نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں ہوگا جبکہ...
موہالی ۔ 25 نومبر (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائد اور اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کےلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود...
ایڈیلیڈ ۔ 24 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز 259 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، فاف ڈوپلیسی نے ناقابل شکست سنچری سکور کی، جوش...
ہیملٹن ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) جمعہ سے سیڈن پارک، ہیملٹن میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0...
کوئٹہ۔24نومبر (اے پی پی)ورلڈ کیوکوشن کراٹے چمپیئن شپ جاپان میں 26نومبر سے 28نومبر تک منعقد ہوگی،پاکستانی ٹیم میں خلجی اسپورٹس اکیڈمی کوئٹہ کے عزیز اللہ خان بلیک بیلٹ تھرڈ آن اور محمد آصف شاہوانی کے لیے دعوت نامے اور ویزے موصول ہوئے ،جمعرات کو محمد آصف شاہوانی چمپیئن شپ...

تازہ خبریں