Election day banner
جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز ، پاکستان آرمی کے صدام الحق فاتح
کراچی۔ 20 اپریل (اے پی پی):فرینڈز آف پاکستان اسکواش کے زیر اہتمام آل پاکستان جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائیٹ اسکواش ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پر کھیلے گئے مینز فائنل میں پاکستان آرمی کے صدام الحق نے پنجاب کے اشعر بٹ...
Athletics Championship
فیصل آباد 20 اپریل (اے پی پی):دبئی میں 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس چیمپیئن شپ24 اپریل سےمنعقد ہوگی،ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج فیصل آباد کے انچارج سپورٹس مجاہد شاہ اتھلیٹکس ٹیم کے ساتھ ملک کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس...
Indian Premier League
نئی دہلی۔19اپریل (اے پی پی):انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل(ہفتہ )کارون جیٹلی سٹیڈیم نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ۔ دہلی کیپٹلز کی...
Rajasthan Royals
اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا( بی سی سی آئی)کے زیر اہتمام جاری بھارت میں جاری 17 ویں انڈین پریمیئر لیگ (مینز آئی پی ایل )میں راجستھان رائلز کی ٹیم سب سے زیادہ 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ راجستھان رائلز کی...
Second T20 match
راولپنڈی۔19اپریل (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل( بروز ہفتہ )راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا ، سیریز کا پہلا میچ بارش کے...
ODI series
اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو میزبان پاکستان کی خواتین ٹیم کے خلاف تین میچوں...
Indian Premier League
چندی گڑھ۔19اپریل (اے پی پی):ممبئی انڈینز نےانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 33 ویں میچ میں پنجاب کنگز کو 9رنز سے شکست دے دی،یہ ممبئی انڈینز کی لیگ میں تیسری فتح ہے۔ گزشتہ روز مہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ملاں پور، چندی گڑھ میں کھیلے گئے لیگ...
English Premier League
لندن۔19اپریل (اے پی پی):انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، ای پی ایل میں (کل) بروز ہفتہ کو مزید2میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ لیوٹن ٹائون اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان کینیل ورتھ روڈ، لوٹن...
ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
کراچی۔ 18 اپریل (اے پی پی):ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلا ایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم 270 رنز کے تعاقب میں 35.5 اوورز میں 156 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی ، ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی...
Azam Khan
راولپنڈی۔18اپریل (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے قبل فٹنس مسائل کا شکار ہو گئےہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اعظم خان دائیں گھٹنے اور کالف مسل کی...

تازہ خبریں