Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

Pakistan Football Federation
راولپنڈی ۔7جون (اے پی پی):پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف ) کے زیر اہتمام ویمنز گول کیپرز کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا۔ منتخب کھلاڑیوں کو احسان اللہ خان کی کوچنگ میں خصوصی ٹریننگ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ پی ایف ایف کے مطابق تربیتی...
ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاہور۔15جون (اے پی پی):ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کریئر 14سال پر محیط رہا ۔انہوں نے7 فروری 2009 کو سری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا تھا۔ناہیدہ...
گال ٹیسٹ
گال۔20جولائی (اے پی پی):پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی، قومی ٹیم نے 131 رنز کا آسان ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نے نصف سنچری سکور...
ایشین گیمز
کراچی۔ 02 اکتوبر (اے پی پی):19ویں ایشین گیمز میں جاپان نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں شکست دےکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن سے پیر کو یہاں جاری تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ایشین گیمز میں...
آسٹریلیا ویمن نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی
برسبین۔8اکتوبر (اے پی پی):آسٹریلیا ویمن نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.3 اوورز میں 83...
ڈنمارک کے ہولگر رونے کا بیسل اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
اے ٹی پی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 اکتوبر سے شروع ہوگا
قائد اعظم ٹرافی
راولپنڈی ۔16اکتوبر (اے پی پی):قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری رائونڈ کے راولپنڈی میں شیڈول دونوں میچوں کا پہلا روز بارش سے شدید متاثر ہوا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل آباد ریجن اور لاہور وائٹس کے درمیان چار روزہ میچ کے پہلے روز 6.2 اوورز کا کھیل...
کرکٹ
ہوبارٹ۔1نومبر (اے پی پی):کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں کل( جمعرات کو )ایک میچ کا فیصلہ ہوگاجس میں ہوبارٹ...
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ
اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے علاوہ مختلف ملکوں کے سفارت کاروں اور شائقین کی کثیر تعداد بھی...
World Cup 2023 Final
لکھنئو۔3نومبر (اے پی پی):آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، افغان ٹیم نے نیدرلینڈز کا 180 رنز کا آسان ہدف 31.3اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا، رحمت شاہ اور کپتان حشمت اللہ شاہدی نے شاندار نصف...

تازہ خبریں