Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

Pakistan Squash Federation
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں طیب اسلم، اسرار احمد، عماد فرید اور ناصر اقبال نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ بدھ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں مینز ایونٹ کواٹرز فائنل مقابلوں میں طیب اسلم...
کراچی۔19دسمبر (اے پی پی):پاکستان کے باکسرعثمان وزیر نے سابق ایشین پیسیفک چیمپئن انڈونیشیا کے چیلنجر بی ایس لوپز کوچھٹے رائونڈ میں ٹیکنیکل ناک آئوٹ کرکے اپنے اعزاز ایشین باکسنگ چیمپئن اے بی ایف والٹر ویٹ ٹائیٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا، فائیٹ دس رائونڈ پر مشتمل تھی جبکہ...
لاہور۔16جنوری (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلان کردہ پینل میں شامل دونوں آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور احسن رضا پہلی مرتبہ اپنے ہوم گراونڈ پر کسی ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ...
راولپنڈی۔8فروری (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز میں فتح حاصل کرنے والے پاکستان کے پانچویں کپتان بن گئے۔ پیر کو قومی ٹیم نے بابراعظم کی کپتانی میں جنوبی افریقہ کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں شکست دے کر سیریز...
کراچی۔15فروری (اے پی پی):سندھ تائیکوانڈو ایسویسی ایشن کے تحت گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اسپورٹس کمپلیکس میں چار روزہ مقابلے ہوئے۔ایکن سے بھرپور ایونٹ میں کراچی، حیدرآباد ، سکھر میرپور خاص، لاہور، ملتان، پشاور کوہاٹ، کوئٹہ سے 400 لڑکے لڑکیوں نے حصہ لیا ۔تائیکوانڈو ایتھلیٹ نے اپنی صلاحیتوں کے خوب...
اٹالین ٹینس سٹار جانک سینر نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
میامی۔31مارچ (اے پی پی):امریکا کی ہیلی کارٹر اور ان کی برازیلین جوڑی دار لوئس سٹیفانی میامی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ انہوں نے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں امریکا کی آسیہ محمد اور ان کی ہم وطن جوڑی دار...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں جمعہ کوایک میچ کھیلا جائے گا،اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی
ابوظہبی ۔10جون (اے پی پی):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں  جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں نبرد آزما ہوں گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ دوبارہ یو...
پیرس۔7جولائی (اے پی پی):برطانوی نامور سائیکلسٹ مارک کیوینڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ اپنے نام کر لیا ہے۔ 36 سالہ مارک کیوینڈش کی یہ ٹورڈی سائیکل ریس میں تیسری کامیابی ہے ۔ مارک کیوینڈش ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا اور چھٹا مرحلہ بھی جیت...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
دبئی۔7نومبر (اے پی پی):ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیموں کو آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹ سپر 12 رائونڈ میں جگہ بنانے کیلئے اضافی کوالیفائنگ رائونڈ کھیلنا پڑے گا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں کی براہ راست سپر12 رائونڈ تک...
ایشیا ہاکی کپ، بھارت نے سپر فور مرحلے میں جاپان کو ہرا دیا
بھوبنیشور۔21نومبر (اے پی پی):پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے پریکٹس میچ میں چلی کو بآسانی0۔3 سے ہرا دیا۔ پنلٹی شوٹ آئوٹ کے دونوں سیشن بھی جیت لئے۔ پی ایچ ایف کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں...

تازہ خبریں