Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے
برازیلیا ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) برازیل میں جاری فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں پیر کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ گروپ ای کے پہلے میچ میں سپین اور ارجنٹائن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، اسی گروپ کا دوسرا میچ کیمرون اور تاجکستان کے مابین کھیلا...
اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) رگبی ورلڈ کپ 2019 کا فائنل 2 نومبر کو کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکے میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی، جاپان میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، انگلینڈ نے دفاعی...
برسبین ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ وہ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے...
ویلنگٹن ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) کولن منرو کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹور ٹی 20 کرکٹ میچ میں انگلینڈ الیون کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، جراح مزاج بلے باز کولن منرو نے دھواں دار اور ناقابل شکست سنچری سکور کرکے ٹیم...
نیویارک ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) ولٹکو آندونووسکی کو امریکہ ویمنز فٹ بال ٹیم کی نئی ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ 43 سالہ ولٹکو آندونووسکی گزشتہ دو سیزن سے رائن ایف سی کی نیشنل ویمنز سوکر لیگ میں قیادت کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ امریکی سوکر...
کرائسٹ چرچ ۔ 31اکتوبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جراح مزاج بلے باز کولن منرو نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیکر فاتحانہ انداز میں پانچ میچوں کی سیریز کا آغاز کرینگے، انہوں نے کہا کہ انکی...
Pakistan, Australian
سڈنی ۔ 02 نومبر (اے پی پی)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ ٹور میچ میں گرین شرٹس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کو...
ویلنگٹن۔ 02 نومبر (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) اتوار کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں...
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے میچ بارش کی نذر، سیریز0-1سے میزبان ٹیم کے نام
جمیکا ۔ 02 نومبر (اے پی پی)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) اتوار کو نارتھ ساﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں میزبان...
نیلسن۔ 02 نومبر (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل منگل کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل...

تازہ خبریں