Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

میلبورن ۔ 18 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اسد شفیق، بابر اعظم،...
سری لنکا نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی
ڈھاکہ ۔ 19 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش انڈر 19 نے پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سری لنکا انڈر 19 کو 50 رنز سے ہرا کر یوتھ سیریز 4-0 سے جیت لی۔ چٹاگانگ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش انڈر 19 نے پہلے...
کولکتہ ۔ 21 نومبر (اے پی پی) بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ (کل) جمعہ سے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم، کولکتہ میں شروع ہوگا۔ بھارت میں پہلی مرتبہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ میزبان...
ڈھاکہ ۔ 22 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور بنگلہ دیش کی ایمرجنگ ٹیموں کے درمیان ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیم کپ کا فائنل میچ ہفتہ کو شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ایمرجنگ ٹیم روحیل نذیر کی قیادت میں میدان میں اترے...
کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں
ایڈیلیڈ۔ یکم دسمبر (اے پی پی)ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کی 39 رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں، گرین کیپس کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 248 رنز کی ضرورت ہے، ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے 589 رنز...
پرتھ ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) پرتھ سکارچرز نے ویمنز بگ بیش لیگ کے آخری لیگ میچ میں ہوبارٹ ہریکینز کو 35 رنز سے ہرا دیا، گزشتہ روز پرتھ کے مقام پر کھیلے گئے میچ میں کپتان میگ لیننگ کی شاندار سنچری کی بدولت پرتھ سکارچرز نے پہلے...
ہیملٹن۔02 دسمبر(اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روس ٹیلر کو ٹیسٹ میں 7 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 52 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف ہیملٹن میں جاری ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور...
ٹوکیو ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) جاپان کی قومی رگبی ٹیم نے رواں سال کے نویں رگبی عالمی کپ میں اپنی تاریخی کارکردگی کا جشن مناتے ہوئے ٹوکیو میں منعقدہ اعزازی پریڈ میں شرکت کی۔ اس پریڈ میں ٹیم کے 31 میں سے 28 ارکان نے شرکت کی...
اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی کبڈی کپ کے لئے قومی ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں چار روزہ اوپن ٹرائلز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئے، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ...
تیانجن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) چینی خاتون ویٹ لفٹر ڈینگ وائی نے ویٹ لفٹنگ ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چین کے شہر تیانجن میں جاری آئی ڈبلیو ایف ورلڈ کپ...

تازہ خبریں