Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

راچن روندرا ڈیبیو ورلڈکپ میں 3 سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا
بنگلورو۔4نومبر (اے پی پی):کیوی اوپننگ بیٹر راچن روندرا ڈیبیو ورلڈکپ میں 3 سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، 25 برس کی عمر سے قبل ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں زیادہ سنچریوں کا سابق بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا، راچن نے ہفتہ کو پاکستان کے...
مظفرگڑھ،8 ویں تھل جیپ ریلی میں سٹاک کیٹگری کے مقابلے مکمل
مظفرگڑھ۔ 08 نومبر (اے پی پی):صحرائے تھل میں 8ویں تھل جیپ ریلی کا میلہ سجنے کو تیارہے، پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل اور تمام ایونٹس پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کے صحرا میں ضلعی انتظامیہ اور ٹورازم...
روم۔9نومبر (اے پی پی):اٹلی میں چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل فٹ بال کے شائقین میں تشدد پھوٹ پڑا جس کے نتیجے میں برلن کے 11 حامیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق نیپلز کے پولیس چیف ماریزیو ایگریکولا نے میڈیا کو بتایا کہ...
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 5میچز کھیلے جائیں گے
لندن۔10نومبر (اے پی پی):انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں کل(ہفتہ کو)مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن...
ICC
دبئی۔20نومبر (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا، کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ بناسکا، روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ بہترین ٹیم میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا سمیت بھارت...
Bangladesh vs New Zealand
ڈھاکہ۔4دسمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 6 دسمبر سے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔میزبان مینز ٹیم کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز...
Australia
برسبین۔4دسمبر (اے پی پی):کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کا 13واں ایڈیشن 7 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔سی اے کے مطابق مینز بی بی ایل کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں۔ بگ بیش لیگ میں 8...
چار روزہ پریکٹس میچ، پرائم منسٹر الیون نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں4 وکٹوں کے نقصان پر367 رنز بنا لئے
کینبرا۔۔8دسمبر (اے پی پی):پرائم منسٹر الیون نے پاکستان کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ کے تیسرے روز پہلی اننگز میں4 وکٹوں کے نقصان پر367 رنز بنا لئے، میتھیو رینشا 136 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں، پاکستان ٹیم کو اب بھی 24 رنز کی برتری حاصل ہے۔ جمعہ...
ہنوئی ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے ایشین بیچ گیمز مینز کبڈی ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا، پاکستان نے فیصلہ کن معرکے میں روایتی حریف بھارت کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 30-28 پوائنٹس سے زیر کر کے ملک کیلئے طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
ہرارے ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) زمبابوے اے ٹیم نے پاکستان اے کو تیسرے غیرسرکاری ون ڈے میچ میں 105 رنز سے ہرا دیا، پاکستان اے کو پانچ میچوں کی سیریز میں تاحال 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستانی ٹیم 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 43.1...

تازہ خبریں