بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی تعلقات درحقیقت دونوں ممالک کی تہذیبوں،کلچر اور عوام کے درمیان دوستی کا نتیجہ ہے،سفیر نغمانہ ہاشمی

بیجنگ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی طلباء اساتذہ اور آرٹسٹوںکے 16رکنی وفد نے بیجنگ میں ہونے والے چائنا ۔پاکستان یوتھ کلچرل ویک کے ثقافتی شو میں حصہ لیا …