آستانہ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں115 دن گزارنے کے بعد تین ممالک سے تعلق رکھنے والے خلاءباز بحفاظت واپس زمین پر پہنچ گئے ۔ …
آستانہ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں115 دن گزارنے کے بعد تین ممالک سے تعلق رکھنے والے خلاءباز بحفاظت واپس زمین پر پہنچ گئے ۔ …
ریک جاویک ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) آئس لینڈ کے انتخابات میں پائریٹس پارٹی کی قیادت میں اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق وسط مدتی …
برسلز۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) کینیڈا اور بیلجیئم تجارتی معاہدے پر متفق ہوگئے ۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق بیلجیئم کے ایک علاقے کی جانب سے تجارتی معاہدے کی …
فرینکفرٹ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) جرمنی کی کارساز کمپنی واکس ویگن نے مستقبل میں مزید دس ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے …
انقرہ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) مشرقی ترکی میں مارٹر گولہ باری کی زد میں آکر 3فوجی ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کردستان ورکر پارٹی کے جنگجوﺅں …
قاہرہ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) مصر کی ایک عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کے 18 حامیوں کو 15 سے 25 سال تک قید کی سزائیں سنا دیں۔میڈیا رپورٹس …
بنگوئی ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) شورش زدہ افریقی ملک وسطی افریقہ جمہوریہ کے شہر بامباری میں گزشتہ دو روز سے جاری پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی …
برلن ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل باویریا صوبے سے تعلق رکھنے والی اپنی اتحادی جماعت کرسچن سوشل یونین کی کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گی۔جرمن …
سرینگر ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے چیئرمین سید علی گیلانی کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے، جامع مسجد سرینگر میںمسلسل 18ویں …
ماسکو ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاو¿ کے نظام پر عملدرآمد کو ضروری قرار دیتے …