ترکی میں مارٹر حملے میں 3فوجی ہلاک ،5زخمی

انقرہ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) مشرقی ترکی میں مارٹر گولہ باری کی زد میں آکر 3فوجی ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کردستان ورکر پارٹی کے جنگجوﺅں نے شام سے 3 مارٹر گولے فائر کئے جو ترکی صوبے حکاری میں گرے۔جن کی زد میں آکر 3فوجی ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔حکام نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں سے ایک فوجی کی حالت تشویشناک ہے علاقے میںحملہ آوروں …

انقرہ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) مشرقی ترکی میں مارٹر گولہ باری کی زد میں آکر 3فوجی ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کردستان ورکر پارٹی کے جنگجوﺅں نے شام سے 3 مارٹر گولے فائر کئے جو ترکی صوبے حکاری میں گرے۔جن کی زد میں آکر 3فوجی ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔حکام نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں سے ایک فوجی کی حالت تشویشناک ہے علاقے میںحملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے

Leave a Reply